3 فروری 2014 - 20:30
شہیر ہرمل کے دو شہداء کے تشییع جنازہ+ تصاویر

لبنان کے شہر ہرمل کے ساکنین نے اس شہر میں ہوئے دو روز قبل خودکش دھماکے کے دو شہداء کا تشییع جنازہ کیا۔

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔  لبنان کے شہر ہرمل کے ساکنین نے اس شہر میں ہوئے دو روز قبل خودکش دھماکے کے دو شہداء کا تشییع جنازہ کیا۔شہید ’’عصام خیر الدین‘‘ اور شہید ’’علی امیر علاو‘‘ کے جسدوں کو شہر ہرمل کے شہداء اسکوائر سے گلزار شہدا کی طرف تشییع کیا۔واضح رہے کہ جبہۃ النصرہ سے وابستہ ایک دھشتگرد نے ہفتے کی شام کو شیعہ نشین شہر ہرمل میں یتیم بچوں کے مدرسے ’’المبرات‘‘ کے سامنے دھماکہ کر کے کئی افراد کو شہید اور زخمی کر دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲